You are here: News Home

عالمی خبریں

عالمی خبریں

یروشلم: امریکہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے اپنے منصوبہ کی نوک پلک درست کر لی ہے اور اب اسے ایک مکمل متبادل حاصل ہے۔ امریکی سفیر متعین اسرائیل ڈان شپیرو نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے

ٹوکیو: ایک جاپانی بینک نے امریکہ کی ایک عدالت کے حکم کے بعد حکومت ایران سے کسی بھی قسم کا لین دین بند کر کے اس کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔بینک کے ایک ترجمان کے مطابق امریکہ کی عدالت نے بینک کو حکم دیا ہے

واشنگٹن : سنیٹ ڈیموکریٹک لیڈر ہیری ریڈ امریکی سنیٹ سے کہیں گے کہ ایران پر ایٹمی پروگرام ترک کر دینے کا مزید دباؤ ڈالنے کے لیے اس کے خلاف تیل و اقتصادی پابندیوں کا ایک نیا پیکج منظور کیاجائے۔

ورجینیا: افغانستان میں انٹرنیشنل سیکورٹی اسسٹنس فورس(ایساف) کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعہ ناٹو سپلائی کی ناکہ بندی کر دینے سے ایساف کا مشن متاثر نہیں ہوا ہے

اسلام آباد: ناٹو سپلائی کی چھ ماہ پرانی ناکہ بندی ختم کرنے پر پاکستان کی آمادگی اور اشاروں کے بعد امریکہ نے افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی کلیدی شکاگو سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کو بھی مدعو کر لیا۔

صفحہ 1 کا 40

All categories